• Online Islamic Classes
  • Hijri Date Converter
  • Privacy Policy
  • Compress Image

lgnew

Safai Ki Ahmiyat Essay In Urdu

  • Post author: Online Islam
  • Post published: March 28, 2020
  • Post category: Urdu Articles
  • Post comments: 0 Comments
  • Post last modified: March 28, 2020
  • Reading time: 1 mins read

اسلام میں صفائی کا وسیع مفہوم، اہمیت اور طبّی فوائد

سلمان وسیم خان معلم انجمن اسلام الانا انگلش ہائی اسکول سی ایس ٹی ممبئی

اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے۔مذہب اسلام خالق کائنات کاپسندیدہ اور آخری دین ہے۔خاتم النبیین حضرت محمد مصطفے ؐ نے نہ صرف انسانوں تک اللہ کا پیغام پہنچایا بلکہ عملی طور پر اس کا نمونہ بھی پیش کر دیا۔اس میں کوئی شک نہیں کہ خالق کائنات کا کو ئی حکم حکمت سے خالی نہیں ہے۔خالق دو جہاں نے ہمارے جینے کے بے شمارچیزیں پیدا کی ہیں،بہت ساری چیزیں حلال کی ہیں،اور کچھ اشیاء کے استعمال سے ہمیں روک دیا،جو در حقیقت ہمارے لئے نقصان دہ ہیں،اور جن کے برتنے میں ہماری دنیا وآخرت کی تباہی کا اندیشہ ہے۔

اسلام ایک معتدل دین ہونے کے ساتھ ساتھ فطرت کے عین مطابق بھی ہے۔اسلام نے صفائی اور پاکیزگی کاجو عظیم تصور دنیا کے سامنے پیش کیا ہے،اس کی اور کسی نظام حیات میں نظیر نہیں نظرآتی۔آج پوری دنیا جس وبائی مرض سے جنگ لڑ رہی ہے اس سے ہر فرد بشر واقف ہے۔اس مہلک وباء سے بچنے کے لئے سب سے زیادہ صاف صفائی پر زور دیا جارہا ہے،خاص کر ہاتھوں کی صفائی پر،جب کہ رسول اللہﷺنے ہاتھوں کی صفائی کی خاص تاکید کی ہے۔ایک مشہور حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ:جب ہم سو کر اٹھیں تو سب سے پہلے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح دھو لیں،کیوں کی معلوم نہیں سوتے وقت ہمارا ہاتھ کہاں کہاں گزرا ہے۔اس حدیث سے یہ بات اچھی طرح سمجھی اور جانی جاسکتی ہے کہ جب بھی ہمارے ہاتھ آلودہ ہوں، توہم انھیں خوب اچھی طرح صاف کرنے کی کوشش کریں۔

آج میڈیکل سائنس نے اس اہم نکتے کو بہت اچھی طرح واضح کر دیا ہے کہ انسان زیادہ تر ہاتھ کی گندگی کی وجہ سے بیمار پڑتا ہے۔ہمارے ہاتھ مختلف موقعوں پر مختلف جگہوں پر پڑتے رہتے ہیں،اور اس کی وجہ سے ہاتھوں پر جراثیم آجاتے ہیں،اور پھر گندے ہاتھ سے کھانے پینے اورمنھ وغیرہ پر لگنے سے وہ جراثیم ہمارے جسم میں سرایت کرجاتے ہیں،جس کی وجہ سے ہم بیمار پڑجاتے ہیں۔

اسلام میں پنج وقتہ نمازوں سے پہلے وضو کی ہدایت،درحقیقت ایک بڑا ہی اہم طبّی نسخہ ہے،بار باروضو کرنے سے انسان کے وہ اعضاء صاف ہوتے رہتے ہیں جو اکثر کھلے رہتے ہیں۔اسی طرح بعض حالات میں غسل کو فرض قراردیا گیا ہے او ربعض مواقع پر مسنون تاکہ ہم خود صاف ستھرے ہوکر بیماریوں سے بچے رہیں اور دوسرے لوگ بھی محفوظ رہیں۔ناخن تراشنا،اور بدن کے غیر ضروری بالوں کی صفائی کامقصد بھی ہمیں بیماریوں سے بچاناہے۔ظاہر ہے ایک صحت مند انسان اپنے فریضے کو بآسانی پورا کر سکتا ہے،جب کہ ایک بیمار آدمی اپنی ذمہ داریوں کواچھی طرح نہیں نبھا سکتا۔اسی لئے آقائے مدنی فرماتے ہیں کہ:طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر ہے۔لہذا ہمیں اپنے آپکو ہمیشہ صحت مند رکھنے کی فکر کرنی چاہئے،کیوں کی تندرستی بہت بڑی دولت ہے۔

اسلام نے صفائی کابہت وسیع مفہوم پیش کیا ہے۔خودکوصاف ستھرا رکھنے کے ساتھ ساتھ ہمیں اپنا گھر،محلہ،راستہ اوراپنی بستی یہاں تک کہ ماحول کوبھی صاف ستھرا رکھنے کی فکر کرنی چاہئے۔ہمیں کوئی ایسی حرکت نہیں کرنی چاہئے جس سے کسی قسم کی کوئی آلودگی ہو،اور ماحولیاتی بگاڑ پیدا ہو۔دین اسلام نے ماحولیات کی صفائی پر کافی زور دیاہے تاکہ دنیا میں بسنے والے تازہ اور صاف ستھری سانس لے سکیں۔

چنانچہ اسلام نے،سایہ دار،پھل دار درخت کاٹنے سے منع کیا ہے،پانی میں گندگی کرنے سے روکا ہے،یہاں تک کہ آپﷺ نے راستے سے تکلیف دہ چیز کو دور کرنے کو صدقہ قرار دیا ہے۔شریعت نے صفائی پر بہت زیادہ زور دیاہے،اسی لئے نبیﷺ فرماتے ہیں کہ:صفائی نصف ایمان ہے۔ہماری زندگی کا ہر شعبہ پاک صاف ہونا چاہئے،چاہے وہ عبادات ہوں،معاملات ہوں،معاشرتی زندگی ہویا کاروبار، غرض ہر جگہ اورزندگی کے ہر موڑ پر اسلام صفائی کا مطالبہ کرتاہے۔

قرآن نے ظاہری صفائی کے ساتھ باطنی صفائی پر بھی زور دیا ہے،ارشاد خداوندی ہے:بے شک اللہ تعالی خوب توبہ کرنے والوں کواورخوب پاک صاف رہنے والوں کو پسند کرتا ہے۔(البقرہ:۲۲۲)۔باطنی صفائی انسان کوظاہری صفائی پر آمادہ کرتی ہے۔اللہ رب العزت نے دل کی صفائی کے لئے توبہ واستغفار کا دروازہ کھول رکھاہے۔گناہوں کی دلدل میں پھنس کر انسان کا دل سیاہ ہوجاتا ہے،اور سچی توبہ سے آدمی کا دل صاف شفاف ہو جاتاہے۔ظاہر وباطن دونوں صاف ہونے پر انسان سے اچھے اعمال کا صدور ہوتا ہے،جس سے رب راضی ہوتا ہے،اور انسان کی دنیا وآخرت دونوں سنور جاتی ہے۔اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق بخشے۔(آمین)

safai ki ahmiyat essay class 4

Join our list

Subscribe to our mailing list and get interesting stuff and updates to your email inbox.

Thank you for subscribing.

Something went wrong.

We respect your privacy and take protecting it seriously

You Might Also Like

Urdu Grammar

Urdu Grammar Introduction گرامر كى اہميت

yaume ashura

يوم عاشورہ، اس كا روزہ اور مروجہ بدعات احاديث كے تناظر  ميں

namaz ki ahmiyat in urdu pdf

Namaz Ki Ahmiyat In Urdu, Namaz Ki Fazilat In Urdu pdf

Islamic Hadees Img

Islamic Hadees In Urdu Text سبق آموز احاديث

حضرت عائشه

حضرت عائشہ صديقہ كى فضيلت اور ان كا علمى مقام

Shaikh Zakarya Ke Dars e Bukhari Ki Khususiyaat

شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کے درس بخاری کی خصوصیات

Leave a reply cancel reply.

safai ki ahmiyat essay class 4

Ilmlelo.com

Enjoy The Applications

safai nisf iman hai essay in urdu language

Maintaining cleanliness is important for both our physical and mental health. It is often said that “cleanliness is next to godliness”. This is because being clean not only reduces the risk of diseases and infections, but it also makes us feel good about ourselves.

Islamic teachings also emphasize the importance of cleanliness and have encouraged Muslims to maintain cleanliness in all aspects of their lives. The Quran and Hadith offer many directives on how to lead a clean and hygienic life.

In this article, we will write a safai nisf iman hai essay in Urdu and offer some tips on how to maintain cleanliness in our daily lives.

safai nisf iman hai essay in urdu | صفائی نصف ایمان پر ایک مضمون

safai nisf emaan in urdu page 1

Hadees and poetry in Urdu on safai nisf emaan

safai nisf emaan quotes and poetry page 1

The importance of cleanliness and hygiene must be stressed to everyone, especially those who are young. Children must be taught from a young age that cleanliness is a virtue and that it is significant to maintain cleanliness in all aspects of their lives.

PDF download

One of the most important things that cleanliness gives us is safety. A clean environment is a safe environment. It is critical to keep our homes, schools, workplaces, and other public places clean to prevent the spread of diseases and other health hazards.

Another reason why cleanliness is influential is that it is a sign of respect. When we are clean, we are showing respect for ourselves and others. We must also remember that cleanliness is a critical life-saving practice in the war against coronavirus.

In conclusion, cleanliness is highly significant for our bodies. It helps to prevent the spread of disease and illness, and also makes us feel more comfortable in our skin. To ensure that you are practicing good hygiene, be sure to wash your body regularly with soap and water. You should also avoid sharing personal items with others, such as towels, razors, and clothing. I hope you enjoy reading this essay on safai nisf iman hai in urdu for class 6,5,1,3,4,7,10 and others.

you can also read MERA SCHOOL ESSAY IN URDU

Related Posts

My favourite game cricket essay in urdu | میرا پسندیدہ کھیل پر ایک مضمون.

December 7, 2023

waldain ka ehtram essay in urdu | والدین کا احترام مضمون اردو

Essay on hockey in pakistan in urdu | اردو میں پاکستان میں ہاکی پر مضمون.

' src=

About Admin

Leave a reply cancel reply.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

  • Privacy Policy

اردو میڈیم | Urdu Medium

پاکی، صفائی اور بیماری | صفائی کی اہمیت | Safayi ki Ahmiyat Urdu Medium

safai ki ahmiyat essay class 4

  پاکی، صفائی اور بیماری | صفائی کی اہمیت | Safayi ki Ahmiyat Urdu Medium

Mufti Muhammad Sana UL Huda Qasmi

      مثل مشہور ہے کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی- ٹھیک اسی طرح چمکتے ہوئے برتن، میلوں سے پاک کپڑے اور خوبصورت زیب تن لباس دیکھنے میں جتنے بھلے لگتے ہوں اور ان کو پہن کر آپ کو اپنے ہینڈ سم ہونے کا جس قدر گمان ہوتا ہو، لیکن ضروری نہیں ہے کہ وہ پاک بھی ہوں- صفائی اور چیز ہے، پاکی اور چیز- بازار میں کھانے پینے کی دکانوں پر جوبرتن ہوتے ہیں وہ عموما دیکھنے میں صاف ستھرے رہتے ہیں-

        اوسط قسم کے مسلم ہوٹلوں میں اس میں کمی نظر آتی ہے، بلکہ کہا جاتا ہے کہ دہلی میں جامع مسجد کے سامنے جو بریانی بکتی ہے وہ ایسے دیگوں میں پکتی ہے، جس میں خوردبین سے بہادر شاہ ظفر کے دور کے ذرات تلاش کیے جا سکتے ہیں، یقینا یہ مبالغہ ہے، لیکن کسی دل جلے نے یہ بات وہاں کے دیگوں کی گندگی کو دیکھ کر ہی کہی ہوگی- 

صفائی اور پاکی کی ضرورت کیوں

    اس کے بر عکس غیر مسلم بھائی کی دکانوں کے برتن اور لائن ہوٹل پر استعمال کیے جانے والے ظروف صاف ستھرے دکھائی دیتے ہیں، لیکن یہ پاک بھی ہیں، اعتماد سے نہیں کہا جا سکتا- اس لیے کہ ان ہوٹلوں پر استعمال شدہ برتن جہاں رکھے جاتے ہیں وہاں عموما کتے اس کی باقیات کے ساتھ برتن کو بھی چاٹ چاٹ کر صاف کر دیتے ہیں-

     کتوں کے ذریعہ صفائی کا یہ عمل برتن کو ناپاک کر دیتا ہے- کتوں کی زبان اور لعاب سے جو برتن صاف کیا گیا ہو اس کو ہمارے یہاں کم از کم تین بار دھونے کا حکم ہے- بلکہ روایتوں میں یہ بھی آیا ہے کہ اسے سات مرتبہ دھو یا جائے اور آٹھویں مرتبہ مٹی سے دھویا جائے، تاکہ برتن کی پاکی کے ساتھ وہ جرثومے بھی مر جائیں اور صاف ہو جائیں، جو کتوں کے لعاب میں ہوتے ہیں اور انسان کو بیمار کر سکتے ہیں-

اسکول مڈڈے میل برتنوں کی صفائی

     یہ معاملہ صرف ہوٹل کا ہی نہیں، اسکولوں کا بھی ہے- اسکولوں میں جو مڈڈے میل دیا جاتا ہے، اس میں کچھ برتن تو وہ ہوتے ہیں جو طلبہ و طالبات ساتھ لاتے ہیں اور کچھ برتن بعض اسکولوں میں طلبہ کو کھانے کے لیے دیے جاتے ہیں- کھانے کے بعد انہیں باہر جوٹھا رکھ دیا جاتا ہے، تاکہ باورچی یا باورچن آرام سے اسے دھوئے، لیکن دیکھا یہ جا رہا ہے کہ ان کے دھونے سے پہلے کتے اسے اپنی زبان سے صاف کر دیتے ہیں- جب صفائی ہو گئی تو دھونے والا عملہ صرف اس پر پانی بہا دیتا ہے- پانی بہانے کے اس عمل سے برتن صاف دکھائی تو دیتا ہے، لیکن وہ پاک نہیں ہوتا اور نہ جانوروں کے منہہ میں جو جراثیم ہوتے ہیں، اس سے وہ محفوظ ہوتا ہے-

    اگلے دن طلبہ و طالبات جب اسی برتن میں کھاتے ہیں تو یہ جراثیم بچوں کو لگ جاتے ہیں اور بچے بیمار پڑ جاتے ہیں- اسی قسم کا ایک معاملہ سنبھل کے شہزادی سرائے پرائمری اسکول کا اخبارات کی زینت بنا ہے- جب صحافیوں نے اس اسکول کا دورہ کیا تو اسکول میں کوئی موجود نہیں تھا اور مڈڈے میل کے لیے مستعمل برتنوں کو آوارہ جانور چاٹ رہے تھے-

    یہ ایک واقعہ صحافیوں کے سامنے آیا اور انہوں نے اسے خبر بنا دیا۔ واقعہ یہ ہے کہ بہت سارے اسکولوں کا یہی حال ہے- مڈڈے میل کھا کر بیمار پڑنے کے واقعات کثرت سے سامنے آتے ہیں- سانپ کے بچوں اور چھپکلی تک کھانے سے نکلنے پر اب کسی کو تعجب نہیں ہوتا۔ یہ حالات اس لیے پید اہوئے کہ جو احتیاط کھانا پکانے اور برتن کو پاک و صاف رکھنے کے لیے کیا جانا چاہیے اس سے پہلو تہی کرنا، اسے نظر انداز کرنا عام سی بات ہے- کوئی کسی کا ہاتھ پکڑ نے کو تیار نہیں ہے۔

      اسلام میں صفائی اور پاکی دونوں مطلوب ہے، بعض اکابر کو یہ کہتے سنا کہ جس طرح پانی کی موجیں اور شجر و حجر ذکر الٰہی میں مشغول ہوتے ہیں- اسی طرح صاف کپڑے بھی اللہ کی تسبیحات بیان کرتے ہیں- فرمایا کہ یہی وجہ ہے کہ جب کپڑا صاف ہوتا ہے تو گرمی کم لگتی ہے اور جب میلا ہوجاتا ہے تو ذکر موقوف ہوجاتا ہے- اسی لیے گندے کپڑے میں گرمی زیادہ لگتی ہے- کپڑے تسبیح پڑھتے ہیں یا نہیں یہ تو بڑوں کے ادراک واحساس کا معاملہ ہے، لیکن گرمی کم اور زیادہ لگنے کی بات تو تجربہ سے ثابت ہے-

  اسلام میں صفائی کو ایمان کا حصہ قرار دیا گیا ہے، صفائی کے ساتھ بدن، کپڑے، مکانات اور جگہوں کا پاک ہونا بھی شریعت میں مطلوب ہے- یہ پاکی نہ پائی جائے تو ہماری عبادتیں درست نہیں ہوں گی، اس لیے ضروری ہے کہ صاف ستھرا بھی رہا جائے اور یہ صفائی ستھرائی پاکی کے ساتھ ہو۔

     بد قسمتی سے مسلم محلوں کی پہچان آج گندگی بن گئی ہے- معاملہ آوارہ جانوروں کے برتن چاٹنے کا ہی نہیں- ان گندگیوں کا بھی ہے جو بڑی آسانی سے ہم سڑکوں اور نالیوں میں ڈال دیتے ہیں- یہ عمل ہمارے ایمانی تقاضوں کے منافی ہے- اس سے فضائی آلودگی اور مختلف قسم کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں- ان بیماریوں سے بچنے اور سماج کو بچانے کے لیے صفائی اور پاکی کے بارے میں ہمیں بہت حساس ہونے کی ضرورت ہے- ان جگہوں پر کھانے اور وہاں کی اشیاء کے استعمال سے پر ہیز کرنے کی بھی ضرورت ہے جہاں اس حد تک احتیاط نہیں کیا جاتا ہے۔

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

 نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ

You may like these posts

Post a comment, top post ad, below post ad, hollywood movies, contact form, total pageviews, مقبول ترین پوسث.

اسم اور اسم کے اقسام اسم کی تعریف ism ki tarif aur qismen

اسم اور اسم کے اقسام اسم کی تعریف ism ki tarif aur qismen

تعلیم کی اہمیت پر مضمون | تعلیمی زوال نے دیا ارتداد کا پتہ

تعلیم کی اہمیت پر مضمون | تعلیمی زوال نے دیا ارتداد کا پتہ

نائب صدر جمہوریہ نے ہندوستانی یونیورسٹیوں کو بین الاقوامی معیار کا بنانے کا مطالبہ کیا

نائب صدر جمہوریہ نے ہندوستانی یونیورسٹیوں کو بین الاقوامی معیار کا بنانے کا مطالبہ کیا

عیدالفطر پر مضمون |عید پر مضمون | Essay on Eid in Urdu

عیدالفطر پر مضمون |عید پر مضمون | Essay on Eid in Urdu

لیلتہ القدر کی فضیلت! رمضان اقوال زریں

لیلتہ القدر کی فضیلت! رمضان اقوال زریں

پریم چند کی افسانہ نگاری پریم چند کی افسانہ نگاری کا جائزہ | Prem Chand ki Afsana Nigari

پریم چند کی افسانہ نگاری پریم چند کی افسانہ نگاری کا جائزہ | Prem Chand ki Afsana Nigari

افسانے کی تعریف, اجزاء ترکیبی  آغاز و ارتقاء Afsane ka Fun

افسانے کی تعریف, اجزاء ترکیبی آغاز و ارتقاء Afsane ka Fun

سردی پر مضمون | سردی کے موسم پر مضمون | جاڑا پر مضمون اردو میڈیم میں

سردی پر مضمون | سردی کے موسم پر مضمون | جاڑا پر مضمون اردو میڈیم میں

محسن نقوی کی حالات زندگی اور ادبی خدمات |Muhsin Naqvi ki Shayari

محسن نقوی کی حالات زندگی اور ادبی خدمات |Muhsin Naqvi ki Shayari

حروف کی کتنی قسمیں ہیں؟ تعریف کریں| Urdu Letters in Urdu medium

حروف کی کتنی قسمیں ہیں؟ تعریف کریں| Urdu Letters in Urdu medium

  • Jun 2023 15
  • May 2023 16
  • Apr 2023 27
  • Mar 2023 13
  • Feb 2023 18
  • Jan 2023 29
  • Dec 2022 27
  • Nov 2022 13
  • Oct 2022 16
  • Apr 2022 14
  • Feb 2022 12

Social Plugin

  • Book Review 21
  • اردو غزل 10
  • اردو قواعد 12
  • اردو مضامین 50
  • اصناف ادب 6
  • اقوال زریں 4
  • تعلیم و تربیت 6
  • حالات حاضرہ 53
  • حمد و نعت 2
  • رمضان المبارک 23
  • صحت و تندرستی 4
  • فارسی قواعد 1
  • کارآمد نسخے 5
  • مکتوب نگاری 2

Featured Post

بلقیس بانو کو انصاف Bilqis Bano ko Insaaf

بلقیس بانو کو انصاف Bilqis Bano ko Insaaf

Search this blog, all time popular.

اردو میڈیم | Urdu Medium

Footer Copyright

Contact form.

Iman Islam – Islamic Education

Safai Ki Ahmiyat

Safai Ki Ahmiyat

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Pinterest (Opens in new window)
  • Click to share on Tumblr (Opens in new window)
  • Click to share on Reddit (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
  • Click to share on LinkedIn (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to print (Opens in new window)
  • Click to share on Telegram (Opens in new window)
  • Click to share on Pocket (Opens in new window)
  • Click to email a link to a friend (Opens in new window)
  • Click to share on Mastodon (Opens in new window)
  • Click to share on Nextdoor (Opens in new window)

Must Read Posts:

  • Hadith ki Ahmiyat Aur Zaroorat
  • Isalm Ki Nazar Mein Rishtedari Ki Ahmiyat
  • Namaz Ki Ahmiyat
  • Mashwara Ki Ahmiyat
  • Sabr Ki Ahmiyat
  • August 2, 2018
  • No Comments
  • Ahmiyat , Cleanliness , Hadith , Islam , Safai

Related posts

Leave a reply cancel reply.

Urdu Notes

Urdu Essays List 3

Essay on discipline in urdu, essay on city life in urdu, essay on good citizen in urdu, essay on doctor profession in urdu, essay on co-education in urdu, essay on zindagi in urdu, essay on juma in urdu, essay on first aid in urdu, essay on doctor in urdu, mera yadgar safar essay in urdu, essay on fashion in urdu, essay on water pollution in urdu, essay on my family in urdu, essay on women’s rights in urdu, essay on vegetables in urdu, essay on democracy in urdu, essay on uswa hasana in urdu, essay on father in urdu, essay on four seasons in urdu, dehati zindagi essay in urdu, تغیر کے موضوع پر ایک مضمون, اولمپک کھیل پر مختصر نوٹ, “چوری ایک بری عادت ہے” مضمون, عورتوں کی حالت پر ایک مختصر مضمون, benefits of knowledge urdu | تعلیم کے فوائد پر ایک مضمون, عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی مضمون, ہمت مرداں مدد خدا مضمون, علم روشنی ہے مضمون, sohanjana plant benefits in urdu | سوہانجنا کے فوائد, essay on sword in urdu | تلوار پر مضمون, essay on badshahi mosque in urdu, essay on anti corruption in urdu, essay on fateh makkah in urdu, essay on ramzan in urdu, essay on police in urdu, meri pasandeeda kitab mazmoon , essay on subah ki sair in urdu, essay on seerat-e-nabvi in urdu, essay on childhood in urdu, essay on tree plantation in urdu, how to become a successful person essay in urdu, essay on bijli in urdu, essay on cleanliness in urdu, essay on bulb in urdu, essay on indian army in urdu, essay on beauty of j&k in urdu, essay on qur’an in urdu, essay on patriotism in urdu, essay on parents in urdu, essay on drugs in urdu, essay on badminton in urdu, meri maa essay in urdu, my father my hero essay in urdu, essay on eidain in urdu, essay on election in urdu, essay on eid milad un nabi in urdu, essay on agriculture in pakistan in urdu, essay on electricity in urdu, essay on hajj in urdu, essay on alodgi in urdu, essay on qutub minar in urdu, essay on quran in urdu, aab e zam zam essay in urdu, my hobby essay in urdu, kitab insan ki behtreen dost hai essay, lalach buri bala hai essay in urdu, mobile phone essay in urdu, dehshat gardi essay in urdu, urdu essay allah ki naimat, ajaib ghar essay in urdu, tandrusti hazar naimat hai | تندرستی ہزار نعمت ہے, minar e pakistan essay in urdu | مینار پاکستان پر مضمون, national river of pakistan in urdu | پاکستان کا قومی دریا, qaumi parchan mazmoon | پاکستان کا قومی پرچم, جوانی زندگی کا بہترین وقت مضمون, essay on shahadat in urdu, waqia karbala in urdu, essay on shaheed in urdu, pollution essay in urdu, qaumi ittehad essay in urdu, hubul watni mazmoon in urdu, benefits of banana in urdu, great wall of china history in urdu, essay on ramzan ki barkatain in urdu, role of media essay in urdu, role of media in pakistan in urdu, taleem essay in urdu, benefits of strawberry in urdu, benefits of pomegranate in urdu, essay on lahore in urdu, essay on karachi in urdu, barsat ka mausam essay in urdu, adab e zindagi essay in urdu, superstition essay in urdu, short essay on population problem in india, berozgari essay in urdu, media ki azadi essay in urdu, how to achieve world peace essay, masla e kashmir essay in urdu, mera school essay in urdu, essay on jahez in urdu, essay on school uniform in urdu, essay on forest in urdu, what is global warming in urdu, causes of global warming in urdu, کامیابی کے اصول, ٹک ٹاک ایپلیکیشن کی حقیقت, khush ikhlaqi essay in urdu, essay on insaaf in urdu, essay on respect of teacher in urdu, essay on insaniyat in urdu, essay on zil hajj in urdu, akhbar bini essay in urdu, language of jammu and kashmir, essay on dengue in urdu, ilm e deen ki ahmiyat essay, غزوۂ بدر پر مضمون, اگر میں وزیر تعلیم ہوتا, میری پسندیدہ شخصیت حضرت محمد ﷺ, اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد مضمون, عزم کامرانی کی کنجی ہے, انسداد گداگری مضمون, کرونا وائرس اور ہماری ذمہ داریاں, ماں پر مضمون.

اردو ادب کے متعلق مختلف سوالات کوکیز (Quizzes) کی شکل میں پڑھنے کے لیے

safai ki ahmiyat essay class 4

  • Colleges and Universties
  • Featured Lisitng of College
  • College By Cities
  • College By Level
  • CSS Pakistan
  • BS Mathematics
  • BS Electrical Engineering
  • BS Pschyology
  • BS Software Engineering
  • BS Computer Engineering
  • BS Chemical Engineering
  • BS Chemistry
  • BS Machenical Engineering
  • BS Civial Engineering
  • Most Popular Courses
  • Inter Level Courses
  • Bachelor Level Courses
  • Master Level Courses
  • Admission Alert
  • Admission Andriod App
  • 7th Class Lectures
  • 8th Class Lectures
  • 9th Class Lectures
  • 10th Class Lectures
  • 11th Class Lectures
  • 12th Class Lectures
  • ECAT Lectures
  • MDCAT Lectures
  • BA Part 1 Lectures
  • BA Part 2 Lectures
  • LAT Lectures
  • Matriculation
  • Intermediate
  • Punjab University
  • Karachi University
  • Bahaudin Zakriya University
  • Sarghoda University
  • Peshawar University
  • Islamia University Bahawalpur
  • Allama Iqbal Open University
  • Virtual University
  • University Of Health Science
  • University Of Balochistan
  • AJK University
  • Quetta University
  • Past Papers Android App
  • Roll No Slip
  • Study Abroad Main Page
  • Study Abroad Consultants
  • Study Abroad Guides
  • Study Abroad Events
  • Scholarships
  • Search Jobs by Company
  • Search Jobs by Industry
  • Search Jobs by City
  • Search Jobs in Professions
  • BS Electrical Engr
  • BS Software Engr
  • BS Computer Engr
  • BS Chemical Engr
  • BS Machenical Engr
  • BS Civial Engr
  • MS Mathematics
  • MS Electrical Engr
  • MS Pschyology
  • MS Software Engr
  • MS Computer Engr
  • MS Chemical Engr
  • MS Chemistry
  • MS Machenical Engr
  • MS Civial Engr
  • NAT-II Test
  • General Knowledge
  • GAT General
  • GAT Subject
  • Books Store

Latest Educational News Stories

Daily update of all national, international news, picture stories, college / university announcements and educational events.

  • Featured Listing of Colleges
  • Colleges by Cities
  • Colleges by Levels

Colleges and Universities Merit Lists

safai ki ahmiyat essay class 4

  • Find a Course

Pakistan's Largest Database of Colleges and Universities

Explore Largest Directory of Private and Govt. Colleges, Universities and find best institute for your future Education.

BS Programs

  • Admissions Alerts
  • Admission Guides
  • 1st Year Admissions
  • Bachelors Admissions
  • Masters Admissions
  • Admissions Android Apps
  • Online Study Android App

Online Test

Short question.

  • 9th Class Physics Short Questions
  • 9th Class Chemistry Short Questions
  • 9th Class Math Short Questions
  • 9th Class Biology Short Questions
  • 9th Class Computer Short Questions
  • 9th Class English Short Questions
  • 10th Class Physics Short Question
  • 10th Class Chemistry Short Question
  • 10th Class Math Short Question
  • 10th Class Biology Short Question
  • 10th Class Computer Short Question
  • 10th Class English Short Question

Past Papers

University past papers, all boards and universities up to date past papers.

Search and download updated past papers of all educational boards and universities in Pakistan

  • Date Sheets Android App

Roll Number Slips

  • Results Android App
  • Prize Bonds
  • Prize Bond Schedules

University Results

Exam results 2024.

Check online Results 2024 Matric Inter BA BSc B.Com MA MSc M.Com CSS PCS MCAT ECAT of all educational boards and universities in Pakistan

Study Abroad

  • Register as Consultant

Scholarships Main

  • Scholarships in UK
  • Scholarships in US
  • Scholarships in Canada
  • Scholarships in France
  • Scholarships in Germany

Study Abroad Programs and Opportunities for Pakistani Students

Explore free study abroad search to find programs, consultants, events to study in USA, UK, Australia, China, Malaysia and many others.

  • NTS Test Form
  • NTS Test Date
  • NTS Selected Candidate
  • NTS Answer Key
  • NTS Test Registration
  • NTS Test Prep.
  • NTS Rejected Candidate
  • NTS Results
  • Find Tutors
  • Register Tutor

safai ki ahmiyat essay class 4

  • NTS Preparation
  • Home Tutors
  • MDCAT preparation
  • ECAT Entry Test

safai ki ahmiyat essay class 4

  • Unit C (الجز الثالث )

image

Taharat-o-Jismani Safai (طہارت و جسمانی صفائی)

Subjectal study(موضوعاتی مطالعہ )

Sabar-o-Shukar or Hamari Infaradi-o-Ijtamahi Zindage (صبر و شکر اور ہماری انفرادی و اجتماعی زندگی)

Hijrat-o-jahad (ہجرت و جہاد), ayli zindage ki ahmiyat (عائلی زندگی کی اہمیت), huqooq-ul-ibad (حقوق العباد).

image

10th Class Online Test

Class : 10th class, subject : islamiyat, chapter : unit c, topic : taharat o jismani safai.

  • Complete Book Introduction
  • Unit A (الجز الاول )
  • Unit B (الجز الثانی )
  • Paper Pattern

to continue to ilmkidunya.com

Hi SoftSolutions

safai ki ahmiyat essay class 4

A vibrant community of 492k followers. Join to get daily updates for exams & study activities.

img

Join our 2.38 Million subscribers on Pakistan's #1 Educational Youtube Channel to keep learning.

img

A great way to remain in touch with latest educational news. Become one of our 57.8K followers.

img

Make your Insta feed full of interesting information & educational content. We currently have 3,551 followers. Follow us on Instagram.

safai ki ahmiyat essay class 4

Make your fun time more valuable. Get short informative & educational videos.Become one of our 202.9K followers.

© ilmkidunya.com No content of this website can be copied or reproduced in any form without permission

Forgot Password

Register type.

Please Provide following information to Register

safai ki ahmiyat essay class 4

Ilm Ki Awaz

Ilm Ki Awaz

Ilm Ki Ahmiyat Essay in Urdu with headings for all classes

essay on ilm ki ahmiyat

The Essay discusses the value of education and its role in shaping individuals and society. Today we will write an ilm ki ahmiyat essay in Urdu with headings, pdf and quotations for classes 2,5,4,7,9,10,12,3,4,6, and 8th in small, easy and short wording. It emphasizes the need for acquiring knowledge and its positive impact on personal growth, social development, and economic prosperity.

The essay on Ilm ki Ahmiyat also highlights the significance of education in promoting tolerance, critical thinking, and innovation. It aims to inspire individuals to prioritize education and emphasizes that it is the key to success in life.

Ilm Ki Ahmiyat Essay in Urdu with headings for all classes |علم کی اہمیت پر مضمون

ilm ki ahmiyat essay in urdu page 1

Ilm Ki Ahmiyat Essay in Urdu download

Top 10 best lines on essay ilm ki ahmiyat

top 10 points on essay ilm ki ahmiyat page 1

As our knowledge grows, so does our power. It is essential for our development both professionally and personally and aids in our success in life. Knowledge enhances our comprehension of both ourselves and those around us, which is its greatest advantage.

Why is information so powerful?

Information is powerful because it provides knowledge and understanding about the world around us. It allows us to make informed decisions, solve problems, and improve our lives.

Why is a lack of information dangerous?

A lack of information can be dangerous because it can lead to ignorance, misunderstanding, and poor decision-making. When we lack information, we are unable to fully understand the world around us, which can lead to confusion and misunderstanding. This can be particularly dangerous when it comes to important decisions that have significant consequences.

Why is education important?

Education is important because it promotes personal growth, economic growth, social development, and social change. It is a fundamental human right that should be accessible to all, regardless of their background or socioeconomic status.

How can education help us succeed in life?

Career Opportunities Critical Thinking Skills Improved Communication Skills Financial Security Personal Growth

What are the benefits of getting an education?

Getting an education has many benefits, including improved career prospects, personal growth, improved cognitive abilities, better health outcomes, social mobility, social connections, and enhanced problem-solving skills.

Note : I hope you enjoy reading this short and easy essay on ilm ki ahmiyat o fazilat in the Urdu language for classes 5,4,7,10,12,3,4,6, and 8th. you can also read

Allama Iqbal essay in urdu

Quaid e Azam essay urdu

Related Posts

National Day 14 august 1947, 2023

Pakistan Independence Day on 14 August 1947, 2023

August 10, 2023 December 31, 2023

Allama Iqbal Essay in Urdu

Allama Iqbal Essay in Urdu | علامہ اقبال پر مضمون

August 2, 2023 August 16, 2023

Essay on Karachi Problems in Urdu for Students

Problems of Karachi City Essay in Urdu 2023 Best Rankings

July 23, 2023 July 24, 2023

' src=

About Muhammad Umer

Leave a reply cancel reply.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

country flag

شخصیات ویب سائٹس

  • سیرتِ مصطفی ﷺ صلی اللہ علیہ وسلم
  • عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ
  • امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ
  • امیرِ اہلِسنّت
  • حاجی عبید رضا
  • مفتی قاسم عطاری

ملک و بیرونِ ملک ویب سائٹس

مشہور ویب سائٹس

  • دارالافتاء اہلسنت
  • القرآن الکریم
  • اسلامی بہنیں
  • اسپیشل پرسنز
  • تجہیز و تکفین
  • خدام المساجد
  • فیضان آن لائن اکیڈمی
  • ماہنامہ فیضانِ مدینہ
  • روحانی علاج

safai ki ahmiyat essay class 4

ایک صفحے میں

safai ki ahmiyat essay class 4

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

کتابیں منتخب کریں

کیٹیگری سیلیکٹ کریں.

safai ki ahmiyat essay class 4

23 کیٹیگریز

30 Categories

  • قرآن و تفسیر
  • حدیث واصول حدیث
  • فقہ و اصول فقہ
  • معجزات و کرامات
  • حکایات و واقعات
  • اخلاق و آداب
  • اوراد و وظائف
  • مدنی تنظیمی کتب
  • مدنی مذاکرہ(سوال وجواب)
  • تحریری بیانات
  • مدنی بہاریں
  • معرفۃ القرآن
  • نیکی کی دعوت

safai ki ahmiyat essay class 4

صفائی سُتھرائی کی اَھمیت

اس لنک کو بذریعہ شیئر کریں

Al Madina-tul-Ilmiyah

safai ki ahmiyat essay class 4

کتاب کے بارے میں:

Safai Suthrai Ki Ahmiyat

دیگر لینگوجز:

safai ki ahmiyat essay class 4

  • صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

safai ki ahmiyat essay class 4

معرفۃ القرآن

safai ki ahmiyat essay class 4

فیضانِ حدیث

safai ki ahmiyat essay class 4

پریئر ٹائمز

safai ki ahmiyat essay class 4

ریڈ اینڈ لسن

safai ki ahmiyat essay class 4

اسلامک ای بک لائبریری

safai ki ahmiyat essay class 4

اپنی قیمتی آراء دینے کے لئے [email protected] پر ای میل کیجئے یا فیڈ بیک کے بٹن پر کلک کیجئے

آپ کا چندہ کسی بھی جائز دینی ، اِصلاحی ، فلاحی ، روحانی ، خیرخواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتاہے۔

safai ki ahmiyat essay class 4

دعوت اسلامی عاشقان رسول کی دینی تحریک ہے جو پوری دنیا میں اسلامی تعلیمات عام کرنے کی عملی کوششیں کررہی ہے

اہم معلومات

  • سماجی اور فلاحی
  • اسلامی ایونٹس
  • دینی سرگرمیاں
  • اسلامی تعلیمات

موبائل ایپس

  • القرآن الکریم
  • کلمہ اینڈ دعا

رابطہ کےلئے

safai ki ahmiyat essay class 4

IMAGES

  1. write an essay on safai ki ahmiyat in urdu?

    safai ki ahmiyat essay class 4

  2. Class4 Islamiyat New Book Chapter 1 Safai Ki Zarorat Or Ahmiyat

    safai ki ahmiyat essay class 4

  3. Islamiyat| Class 4| Chapter 12| Safai ki Zaroot o Ahmiyat

    safai ki ahmiyat essay class 4

  4. Class 4 Islamiat Ch Safai Ki Zarorat Or Ahmiyat || Class 4 Islamiat

    safai ki ahmiyat essay class 4

  5. Write Essay on Safai ki Ahmiyat in Urdu Safai Per Urdu Mazmoon Islam mein Safai Class 8 and 10

    safai ki ahmiyat essay class 4

  6. Essay Writing on Safai ki Ahmiyat Islam Mein Importance of Cleanliness in Urdu

    safai ki ahmiyat essay class 4

VIDEO

  1. Computer essay inurdu easy |Computer k faide mazmoon |Computer ki ahmiyat mazmun |Essay on computer

  2. Islam mein safai sutrai ki Ahmiyat || Dawat e Islami || Amir Attari Studio

  3. Essay Writing on Ilm ke Fayde in Urdu For class 3 and 4

  4. Taleem Ki Ahmiyat Mazmoon

  5. WAQT KI AHMIYAT ESSAY IN URDU

  6. Essay Writing on Safai ki Ahmiyat Urdu Mazmoon Islam Asaan Class Topic 3 and 7

COMMENTS

  1. Essay On Safai In Urdu

    صفائی کا وسیع تر مفہوم. صفائی کا آخر مفہوم کیا ہے کہ اسے اتنی اہمیت دی جاتی ہے۔اگر اچانک کسی سے سوال کیا جائے تو شاید اس کے لیے واضح جواب دینا فوری طور پر ناممکن ہو، باوجود اس کے کہ اسے اس کے ...

  2. Safai Ki Ahmiyat Essay In Urdu

    Quran Ki Hidayaat Urdu Article, موجودہ حالات میں قرآنی ہدایات January 31, 2021 شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کے درس بخاری کی خصوصیات January 15, 2020 Shab E Barat In Urdu, Shab E Barat Mubarak, Shabe Barat March 18, 2022

  3. Essay On Cleanliness In Urdu

    Essay On Cleanliness In Urdu-Read Essay On Cleanliness In Urdu, صفائی کا مطلب, صفائی کا مطلب ہوتا ہے ہمارے بدن ، من اور چاروں طرف کی چیزوں کو صاف رکھنا۔ صفائی انسانی معاشرے کی ایک ضرورت مند اچھائی میں شامل ہے۔ یہ الگ الگ بیماریوں سے بچانے کے لئے آسان ...

  4. SEHAT O SAFAI, URDU CLASS 4

    sehat o safai ki ahmiyat , sehat o safai essay in urdu, essay on sehat o safai in urdu for class 4, afaq publishers urdu class Grade- 4, sehat o safai ki ah...

  5. Safai ki Ahmiyat Urdu Essay 3 Class 4 and 5 to 6 Mazmoon

    Safai ki Ahmiyat Urdu Essay 3 Class 4 and 5 to 6 Mazmoon#mazmoon #urduessay #urdumazmoon Website: https://allurduessay.blogspot.com/

  6. safai nisf iman hai essay in urdu language

    To ensure that you are practicing good hygiene, be sure to wash your body regularly with soap and water. You should also avoid sharing personal items with others, such as towels, razors, and clothing. I hope you enjoy reading this essay on safai nisf iman hai in urdu for class 6,5,1,3,4,7,10 and others. you can also read MERA SCHOOL ESSAY IN URDU.

  7. Urdu Essay Sehat o Safai

    Relavent Searches:Urdu Mazmoon : Sehat o safaiUrdu Mazmoon SafaiUrdu Essay on Cleaness Safai ki Ahmiat per Mazmoon|Urdu SpeechUrdu Grammar Eassy Safai Ki Ah...

  8. Safai Nisf Iman Hai Essay in Urdu for class 5 6 7 8 9 ...

    Mazmoon Safai nisf iman hai is a phrase in Urdu that translates to "cleanliness is half of faith" in English. Certainly! "Essay Safai Nisf Iman Hai" is a famous quote in the Urdu language, which means "cleanliness is half of faith." In this essay, we will explore the significance of this quote and its connection to our daily lives.

  9. پاکی، صفائی اور بیماری

    پاکی، صفائی اور بیماری | صفائی کی اہمیت | Safayi ki Ahmiyat Urdu Medium, Safayi par mazmoon, Safayi ki jarurat, mid-day meal clean, mid-day meal utenc. About Us ... عید پر مضمون | Essay on Eid in Urdu. April 30, 2022. لیلتہ القدر کی فضیلت! رمضان اقوال زریں . April 24, 2022.

  10. Safai Suthrai Ki Ahmiyat Or Zarorat

    طبی اعتبار سے صفائی کی اہمیت. اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ صفائی ستھرائی کی عاد ت ڈالنا نہ صرف اجر وثواب کے حصول کا باعث ہے بلکہ اس کے متعدد دنیوی فوائد بھی ہیں۔. اس کے برعکس گندگی اور آلودگی نہ صرف ...

  11. Safai Ki Ahmiyat

    حروف ملائیے ! پیارے بچّو! اللہ پاک نے اپنے پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کواپنے ناموں میں سے کئی نام عطا فرمائے ہیں ۔ (الشفا،ج1،ص236) خانوں میں لکھے ہوئے حروف میں ایسے ہی پیارے پیارے چھ نام چُھپے ہوئے ہیں، آپ نے ...

  12. Safai Ki Ahmiyat

    Safai Ki Ahmiyat - Part 01; Safai Ki Ahmiyat - Part 01. صفائی کی اہمیت -حصہ اوّل . Time Duration: 00:43:44. Date: 2013-04-24. Category: Speeches. Vocalist: Maulana Muhammad Imran Attari. Download In: MP4 MP3 MP3 ... Sunday Bayan Topic Akhirat Ki Raat. Duration: 00:48:49.

  13. Class 4 Islamiat Ch Safai Ki Zarorat Or Ahmiyat

    Learning Made EasyClass 4 Islamiat Lesson Safai ki zarorat or ahmiyat New course 2021 full chapter reading, explanation and solved exercise.Chapters0:01 Rea...

  14. Safai Ki Ahmiyat

    Namaz Ki Ahmiyat Aur Taseer; Decisive Proofs Of The Finality Of Prophethood [Khatm-e-Nabuwwat] Zikr e Khafi Ki Fazeelat ... Allah Rewards According To Intentions; Bargah Rab-e-Qadeer Mein Maqam-e-Habib (PBUH) Safai Ki Ahmiyat Share this: Click to share on Twitter (Opens in new window) Click to share on Pinterest (Opens in new window) Click to ...

  15. Urdu Essays List

    Urdu Essays List 3- Here is the list of 100 topics of urdu mazameen in urdu, اردو مضامین, اردو ادبی مضامین, اسلامی مقالات اردو, urdu essay app, essays in urdu on different topics , free online urdu essays, siyasi mazameen, mazmoon nawesi, urdu mazmoon nigari ... Ilm e Deen Ki Ahmiyat Essay. 0 .

  16. Safai Ki Ahamiyyat

    صفائی کی اَہمیت. Language: Urdu | English | Bengali : Author: Al Madinat-ul-Ilmiyah: Publisher: Others: Total Pages: 28: More

  17. Taharat-o-Jismani Safai (طہارت و جسمانی صفائی) 10th class Islamiyat

    speech on sehat o safai safai ki ahmiyat essay in urdu taharat in islam in urdu pdf Taharat-o-Jismani Safai (طہارت و جسمانی صفائی) 10th class Islamiyat Unit C Mozuati Mutalla online lecture

  18. Essay Writing on Safai ki Ahmiyat Urdu Mazmoon Islam Asaan Class Topic

    Essay Writing on Safai ki Ahmiyat Urdu Mazmoon Islam Asaan Class Topic 3 and 7 | School ka Homework#muhammadrehman #urduessay #urdumazmoon Website: https://u...

  19. Ilm Ki Ahmiyat Essay in Urdu with headings for all classes

    The Essay discusses the value of education and its role in shaping individuals and society. Today we will write an ilm ki ahmiyat essay in Urdu with headings, pdf and quotations for classes 2,5,4,7,9,10,12,3,4,6, and 8th in small, easy and short wording. It emphasizes the need for acquiring knowledge and its positive impact on personal growth, social development, and economic prosperity.

  20. Essay Writing on Safai ki Ahmiyat Islam Mein Importance of ...

    Essay Writing on Safai ki Ahmiyat Islam Mein Importance of Cleanliness in Urdu#muhammadrehman #urduessay #urdumazmoon

  21. Write an essay on safai ki ahmiyat in urdu?

    Find an answer to your question write an essay on safai ki ahmiyat in urdu? saadqureshihiy3 saadqureshihiy3 05.01.2021 World Languages Secondary School answered Write an essay on safai ki ahmiyat in urdu? ... 4. No fruit is as sweet as mango. 5. No mountain peak is as high as Everest. 6. Virat Kohli is the most popular cricketer of these days ...

  22. Safai Suthrai Ki Ahmiyat

    Safai Suthrai Ki Ahmiyat. Safai Suthrai Ki Ahmiyat. دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے ...

  23. Safai ki Ahmiyat per Urdu Mazmoon

    Safai ki Ahmiyat per Urdu Mazmoon | Safai Nisf Emaan Hai Essay in Urdu | Urdu Essay for Class 8 to 9#muhammadrehman #urduessay #urdumazmoon Website: https://...